مندرجات کا رخ کریں

علی لاریجانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی لاریجانی
(فارسی میں: علی اردشیر لاریجانی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 فروری 1994  – 23 مئی 2004 
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
28 مئی 2008  – 28 مئی 2020 
حلقہ انتخاب قم  
اسپیکر ایرانی پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 جون 2008  – 28 مئی 2020 
غلام علی حداد عادل  
محمد باقر قالیباف  
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جون 1958ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نجف   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
صادق لاریجانی ،  محمد-جواد اردشیر لاریجانی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ شریف برائے ٹیکنالوجی
جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علی اردشیر لاریجانی (پیدائش: 3 جون 1957) ایران کے ایک قدامت پسند سیاست دان ، فلسفی اور سابق فوجی افسر ہیں۔[2] وہ قُم کے حلقہ انتخاب سے منتخب ہوئے اور 12 جون 2008 سے مجلس شورائ اسلامی ایران کے سپیکر ہیں۔[3] مارچ 2016 میں مجلس شورائی اسلامی ایران کے دسویں دور کے انتخابات میں قُم سے دوسری بار منتخب ہوئے۔[4] وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ، وزیر ثقافت و اسلامی راہنمائی اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.middleeasteye.net/news/coronavirus-iran-parliament-speaker-ali-larijani-test-positive
  2. "اگر اصلاح‌طلبان ضدانقلابند، چرا می‌گذاریم فعالیت کنند؟"۔ ایسنا۔ 4 اسفند 1394۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 خرداد 1397 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت) واس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |نویسنده= (معاونت)
  3. "لاریجانی با رای نمائندگان رئیس مجلس شد" (فارسی میں)۔ بی‌بی‌سی فارسی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-02
  4. "نامزدی لاریجانی از قم قطعی شد" (فارسی میں)۔ وبگاه مردمک۔ 20 بهمن 1386۔ 2008-02-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-12 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)