علیشبہ یوسف
علیشبہ یوسف | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | کراچی، پاکستان |
16 ستمبر 1985
قومیت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
شریک حیات | ریان دررانی (2009–تاحال) |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
علیشبہ یوسف[1][2][3] (ولادت: 16 ستمبر 1985ء)[4] ایک پاکستانی اداکارہ اور وی جے ہیں۔ ان کے مشہور ڈرامے میرے درد کو جو زبان ملے، میں عبد القادر ہوں، عینی کی آئے گی بارات، میرے درد کو جوزباں ملے، سرگوشی، تاکے کی آئے گی بارات اور تنہائیاں نئے سلسلے ہیں۔[5][6][7][8][9][10]
ذاتی زندگی
[ترمیم]علیشبہ یوسف 16 ستمبر 1985ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ان کی پرورش کراچی میں ایک مسلم گھرانے میں ہوئی۔ علیشبہ وی جے پلوشہ یوسف اور اداکارہ سائرہ یوسف کی بہن ہیں۔[11][12][13][14]
علیشبہ یوسف نے 12 فروری 2009ء کو کراچی میں ریان درانی (جو ماسٹر شیف پاکستان میں نظر آئے تھے) سے شادی کر لی۔ اس شادی سے علیشبہ یوسف کی ایک بیٹی ہے، جس کا نام الیانا ہے۔[15]
پیشہ وارانہ زندگی
[ترمیم]علیشبہ یوسف نے ٹی وی چینل آگ سے بطور وی جے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔[14] اس کے بعد سے وہ معروف پاکستانی برانڈز جیسے موبی لنک، فیئر اینڈ لولی اور پیکی کے بہت سے ٹی وی اشتہاروں میں نظر آئیں۔ [16]علیشبہ یوسف نے ہم ٹی وی پر ڈراما چاند پی دستک سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔
ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | ڈراما | کردار | چینل | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2010ء | چاند پہ دستک | آہو | ہم ٹی وی | |
2010ء - 2011ء | میں عبدالقادر ہوں | زرین | ہم ٹی وی | |
2011ء | اک نظر میری طرف | سففت | جیو ٹی وی | |
2011ء | دیسی کڑیاں | شرکا ء | اے آر وائی ڈیجیٹل | حقیقی شو |
2011ء | تاکے کی آئے گی بارات | صلہ | جیو ٹی وی | |
2011ء | میرا چراگر | زویا | جیو ٹی وی | |
2011ء | منگنی ارّنجد | عائمہ | ہم ٹی وی | ٹیلی فلم |
2011ء | پپو کی پڑوسن | سوہائی | ہم ٹی وی | ٹیلی فلم |
2012ء | میرے درد کو جوزباں ملے | عارفہ | ہم ٹی وی | |
2012ء | عینی کی آئے گی بارات | صلہ | جیو ٹی وی | |
2012ء | تنہائیاں نئے سلسلے | زینیا | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
2013ء | سرگوشی | امل | اردو 1 | |
2015ء | نین گئے ہار | لیلیٰ | اے ٹی وی | |
2016ء | بے عیب | توبہ | اردو 1 | |
2016ء | میرے ہمنواں | زیب | اے آر وائی ڈیجیٹل |
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Meet Alishba Yousuf, the Pakistani actress who's accused of having extramarital affair with Mohammed Shami" (برطانوی انگریزی میں). 19 مارچ 2018. Retrieved 2019-09-14.[مردہ ربط]
- ↑ NewsBytes. "Syra Shehroz says a little too much at Tonight with HSY". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2019-09-14.
- ↑ Tribune.com.pk (31 مارچ 2017). "5 times Syra Shahroz and Alishba Yousuf shocked us on the HSY show". The Express Tribune (انگریزی میں). Retrieved 2019-09-14.
- ↑ "Alishba Yousuf VJ/Model/ Actress TV"۔ Urduwire.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-11
- ↑ "Be Aib is all about mundane desires and your inner complexes"۔ HIP۔ 3 اگست 2020۔ 2022-03-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-13
- ↑ "Here is why we're excited for Be Aib"۔ HIP۔ 4 اگست 2020۔ 2021-12-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-13
- ↑ "Alishba Yousaf to make a comeback with Hum Nawa and Bay Aib"۔ HIP۔ 5 اگست 2020۔ 2023-10-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-13
- ↑ "10 dramas we loved watching in 2014"۔ HIP۔ 6 اگست 2020۔ 2022-08-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-13
- ↑ "HIP Catches Our Celebrities on the International Sibling's Day"۔ HIP۔ 7 اگست 2020۔ 2019-04-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-13
- ↑ "Be Aib is all about mundane desires and your inner complexes"۔ HIP۔ 8 اگست 2020۔ 2021-04-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-13
- ↑ Yousuf — Pakistani entertainment’s major discovery!
- ↑ "Celebrity couple Alishba and Rayyan blessed with a baby girl"۔ HIP۔ 9 اگست 2020۔ 2023-10-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-13
- ↑ "Sarwat Gilani and Fahad Mirza welcome a baby boy"۔ HIP۔ 10 اگست 2020۔ 2022-10-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-13
- ^ ا ب "Latest Interview with Alishba Yousuf, Celebrity Online"۔ Mag4you.com۔ 2012-08-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-11
- ↑ "Celebrity couple Alishba and Rayyan blessed with a baby girl"۔ HIP۔ 2 اگست 2020۔ 2023-10-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-13
- ↑ "Urdu 1 introduces Be Aib and Meher Aur Meherban"۔ HIP۔ 3 اگست 2020۔ 2021-12-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-13