فٹ فی سیکنڈ
Appearance
فٹ فی سیکنڈ یا فٹ فی ثانیہ (انگریزی: foot per second) رفتار اور سمتار دونوں کی اکائی ہے۔ یہ فٹوں میں ایک ثانیہ میں طے کردہ فاصلہ ظاہر کرتا ہے. بین الاقوامی نظام اکائیات میں اس سے متعلق اکائی میٹر فی ثانیہ یا میٹر فی سیکنڈ ہے۔ اسے اختصار میں ft s−1, ft/s , ft/sec یا,fps سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا میں اسے فٹ/ثانیہ یا فٹ/سیکنڈ سے ظاہر کیا گیا ہے.