مندرجات کا رخ کریں

قلعہ بوفاونتو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قلعہ بوفاونتو
Buffavento Castle
(یونانی: Kάστρο Βουφαβέντο، ترکی زبان: Buffavento Kalesi)
قلعہ بوفاونتو
قلعہ بوفاونتو is located in قبرص
قلعہ بوفاونتو
محل وقوع قبرص میں
عمومی معلومات
ملکازروئے قانون  قبرص
درحقیقت  ترک جمہوریہ شمالی قبرص
متناسقات35°17′15″N 33°24′37″E / 35.287456°N 33.410185°E / 35.287456; 33.410185

فلقعہ بوفاونتو( یونانی: Kάστρο Βουφαβέντο، ترکی زبان: Buffavento Kalesi ) شمالی قبرص کا ایک متروک قلعہ ہے۔ اس کی تعمیر کی صحیح تاریخ ابھی تک معلوم نہیں ہے، سب سے زیادہ قابل نظریہ اسے بازنطینی دور کا قرار دیتا ہے۔ اس میں بازنطین اور فرانکشی تعمیراتی فن کے عناصر کو شامل کیا گيا ہے۔ یہ چودہویں صدی میں غیر مستعمل ہو گیا تھا۔

مشہور ثقافت

[ترمیم]

وڈیو گیم، اسیسین کریڈ:: بلڈ لائنز میں بفافنٹو کیسل دکھائی دیتا ہے۔ [1]

تصاویر

[ترمیم]

حواشی

[ترمیم]
  1. "Assassin's Creed: Bloodlines Walkthrough Part 8"۔ IGN۔ 12 مارچ 2017

حوالہ جات

[ترمیم]