لسان العرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لسان العرب
(عربی میں: لسان العرب ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف ابن منظور
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف لغت   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1290  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لسان العرب محمد بن مكرم بن على، أبو الفضل، جمال الدين ابن منظور الانصاري الرويفعى الإفريقى کی تالیف ہے (ان کی ولادت 630ھ۔ بمطابق 1232ء اور وفات 711ھ بمطابق1311ء ہے۔

اشاعت و طباعت[ترمیم]

یہ کتاب مکتبہ دار صادر ،بیروت، لبنان 1414ھ کو شائع ہو چکی ہے۔

مشتملات[ترمیم]

یہ کتاب مشہور ترین عربی لغت کی کتاب جس میں سینکڑوں لغت کی کتابوں کو یکجا کر دیا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. لسان العرب،مؤلف: ابن منظور، محمد بن مکرم بن علی بن احمد بن ابی قاسم بن حبقہ افریقی :ناشر: دار صادر - بيروت