لیخیتیک زبانیں
Appearance
لیخیتیک | |
---|---|
Lechitic | |
جغرافیائی تقسیم: | پولینڈ |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: | |
گلوٹولاگ: | lech1241[1] |
لیخیتیک زبانیں (Lechitic or Lekhitic languages) پولش زبان اور کئی دیگر زبانیں جو جدید پولینڈ اور جدید جرمنی کے شمال مشرقی حصوں میں بولی جاتی تھیں، کا ایک لسانی خاندان ہے۔[2] یہ مغربی سلاوی زبانوں کی ایک شاخ ہے، جبکہ اس خاندان کی دوسری شاخیں چیک-سلوواک زبانیں اور سوربی زبانیں ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Lechitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت) - ↑ Lekhitic languages, Encyclopædia Britannica. Retrieved July 2008