لیو سوم ایساوری
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Λέων Γ΄) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 675ء [1][2] قہرمان مرعش |
||||||
وفات | 18 جون 741ء (65–66 سال) قسطنطنیہ |
||||||
وجہ وفات | ورم | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
اولاد | قسطنطین پنجم | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 25 مارچ 717 – 18 جون 741 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | فوجی افسر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | استراتیگوس | ||||||
درستی - ترمیم |
لیو سوم ایساوری کو لیون سوم سوری بھی کہا جاتا ہے، وہ 717ء سے 741ء میں اپنی وفات تک بازنطینی سلطنت کا شہنشاہ رہا۔[3] لیون نے 1717ء میں محاصرۂ عظیم سے قبل شہنشاہ ثیودوسیوس سوم کو تخت چھوڑنے کو کہا اور خود قابض ہوکر تخت نشین ہو گیا۔ انھوں نے امویوں چڑھائی کے خلاف سلطنت کا کامیابی سے دفاع کیا اور شبیہوں کی تعظیم و تکریم ممنوع قرار دی۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/46077 — بنام: Léōn III o Ísauros
- ↑ بنام: Leóne III (imperatore bizantino) — De Agostini ID: https://www.sapere.it/enciclopedia/Leóne+III+(imperatore+bizantino).html
- ↑ Craig, Graham, Kagan, Ozment, and Turner۔ The Heritage of World Civilazations۔ Prentice Hall۔ ص 321۔ ISBN:978-0-205-80766-6
{{حوالہ کتاب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) - ↑ Gero، Stephen (1973)۔ Byzantine Iconoclasm during the Reign of Leo III, with Particular Attention to the Oriental Sources۔ Louvain: Secrétariat du Corpus SCO۔ ISBN:90-429-0387-2
زمرہ جات:
- 675ء کی پیدائشیں
- 741ء کی وفیات
- 18 جون کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- 685ء کی پیدائشیں
- بازنطینی سلطنت میں 710ء کی دہائی
- بازنطینی سلطنت میں 720ء کی دہائی
- بازنطینی سلطنت میں 730ء کی دہائی
- بازنطینی سلطنت میں 740ء کی دہائی
- بازنطینی شبیہ شکنی
- عرب بازنطینی جنگوں کی بازنطینی شخصیات
- قہرمان مرعش کی شخصیات
- آٹھویں صدی کے بازنطینی شہنشاہ
- قرون وسطی کے قانون ساز
- ایساوری شاہی سلسلہ
- بازنطینی قونصل
- لیو سوم ایساوری