لیڈرا اسٹریٹ
Appearance
(لیڈرا سٹریٹ سے رجوع مکرر)
لیڈرا اسٹریٹ | |
ہم نام | لیڈرا |
---|---|
قسم | Central shopping thoroughfare; predominantly pedestrian |
مقام | نیکوسیا، قبرص |
متناسقات | 35°10′28″N 33°21′41″E / 35.17444°N 33.36139°E |
لیڈرا اسٹریٹ (Ledra Street) (یونانی: Οδός Λήδρας Odos Lidras, ترکی زبان: Lokmacı Caddesi or Uzunyol) مرکزی نیکوسیا، قبرص میں ایک بڑی خریداری گزرگاہ ہے۔ یہ شارع قبرص اور شمالی قبرص میں منقسم ہے اور دونوں کو آپس میں ملاتی ہے۔[1] اسی شارع پر 2008ء سے قبل اقوام متحدہ کا حائل علاقہ (بفر زون) اور عارضی مورچا بندی بھی قائم تھی۔ اپریل 2008ء یہ مورچا بندی ہٹا دی گئی اور لیڈرا سٹریٹ قبرص اور شمالی قبرص کے درمیان چھٹی گزرگاہ بن گئی۔ شارع کا نام شہر ریاست لیڈرا کے نام پر ہے جو 1050 ق م میں یہاں قائم تھی۔
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "President with Eleni Mavrou. Mayor of Nicosia, visits the recently reopened crossing point on Ledra Street, which links North and South Nicosia", Regions & Cities of Europe: Newsletter of the Committee of the Regions, Issues 60-67, Division for Press and Communication of the Committee of the Regions, 2008, "President+with+Eleni+Mavrou.+Mayor+of+Nicosia,+visits+the+recently+reopened+crossing+point+on+Ledra+Street,+which+links+North+and+South+Nicosia"&num=10 p. 10.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر لیڈرا اسٹریٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر لیڈرا اسٹریٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |