مارگریٹ (گلوکارہ)
مارگریٹ (گلوکارہ) | |
---|---|
(پولش میں: Małgorzata Jamroży) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 جون 1991ء (33 سال)[1] اسٹار گارڈ، پولستان |
شہریت | پولینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ ، فیشن ڈیزائنر ، ریکارڈنگ آرٹسٹ |
پیشہ ورانہ زبان | پولش زبان |
IMDB پر صفحہ[2] | |
درستی - ترمیم |
مارگورزاتا جامروزی ( پولینڈی تلفظ: [mawɡɔˈʐata jamˈrɔʐɨ] ؛ ولادت: 30 جون 1991ء )، جن کو پیشہ ورانہ طور پر مارگریٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، پولینڈ کی گلوکارہ اور نغمہ نگار ہیں۔ انھوں نے اپنے آبائی ملک میں 2013ء میں مقبولیت حاصل کی اور اپنے گانے "تھینک یو ویری مچ (Thank You Very Much) (2013ء) اور "کول می ڈاون (Cool Me Down) (2016ء) کے ذریعہ کچھ یورپی علاقوں میں معتدل چارٹ کامیابی حاصل کی۔ 2016ء میں وارنر میوزک کے ساتھ ایک بین الاقوامی ریکارڈ معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد، ان کو سویڈن میں خاص طور پر کامیابی حاصل کی۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]مارگورزاتا جامروزی 30 جون 1991ء کو اسٹار گارڈ، میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کے والد اور والدہ استاد تھے۔ والد کا نام ریزارڈ اور والدہ کا نام البیٹا جامروزی تھا۔[3][4] ان کے ایک بڑے بھائی ہے جن کا نام ٹامسز ہے، چار سال اس کا سینئر کیمیادان ہے، جن کے ساتھ وہ اینسکو میں بڑی ہوئی۔[5][6] جامروزی بچپن میں کیتھولک تھیں۔[7]
بچپن میں، مارگریٹ نے گانے کے بہت سے مقابلوں میں حصہ لیا۔[8] 18 سال کی عمر میں، مارگریٹ وارسا چلی گئی۔[9] انھوں نے وارسا یونیورسٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز سے انگریزی کی تعلیم کی ڈگری شروع کی لیکن تین سمسٹر کے بعد چھوڈ دیا۔[10][11] مارگورزاتا جامروزی نے 2015ء میں وارسا میں انٹرنیشنل اسکول آف کاسٹیوم اینڈ فیشن ڈیزائن سے فیشن ڈیزائن میں ڈگری حاصل کی۔[12]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3546805 — بنام: Margaret (13) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/f3e70772-0a4e-4b90-beb5-df9e2442d12b — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
- ↑ "Margaret" (pl میں). Super Rodzinka. Episode 1. 2014. Polsat Café. https://www.ipla.tv/wideo/rozrywka/Super-Rodzinka/5002771/Super-Rodzinka-Odcinek-1/78b2e7a0e8967cdd407a31b1f064feec.
- ↑ Jacek Świąder (جنوری 2017)۔ "Margaret"۔ Culture.pl۔ 2017-12-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-16
- ↑ Joanna Nojszewska. "Zawsze chciałam inaczej". Twój Styl (پولش میں). Archived from the original on 2014-12-26.
- ↑ "Margaret" (pl میں). Super Rodzinka. Episode 1. 2014. Polsat Café. https://www.ipla.tv/wideo/rozrywka/Super-Rodzinka/5002771/Super-Rodzinka-Odcinek-1/78b2e7a0e8967cdd407a31b1f064feec.
- ↑ "Czat z Margaret" (پولش میں). TVN. Archived from the original on 2014-03-09. Retrieved 2016-05-07.
- ↑ Wojciech Staszewski (23 نومبر 2015). "Margaret śpiewa Wzruszająca "Kolędę warszawską"". Newsweek Polska (پولش میں). Archived from artykuly,374583,1.html the original on 2017-04-17. Retrieved 2017-04-17.
{{حوالہ ویب}}
:|url=
پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (help) - ↑ "Ciągle mi mało.۔". Show (پولش میں). 6 جون 2014. Archived from the original on 2014-06-11. Retrieved 2016-12-14.
- ↑ Joanna Nojszewska. "Zawsze chciałam inaczej". Twój Styl (پولش میں). Archived from the original on 2014-12-26.
- ↑ "Małgorzata Jamroży" (پولش میں). TVN Warszawa. 22 اپریل 2011. Archived from the original on 2013-04-24. Retrieved 2016-12-13.
- ↑ "Margaret z dyplomem projektantki mody!" (پولش میں). RMF FM. 30 جون 2015. Archived from the original on 2016-12-05. Retrieved 2015-06-30.