محاصرہ عکہ (1799ء)
Appearance
محاصرہ عکہ Siege of Acre | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ the مصر سے فرانسیسی حملہ | |||||||
جدید عکہ | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
سلطنت عثمانیہ برطانیہ عظمی | فرانسیسی جمہوریہ اول | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
احمد پاشا الجزار برطانیہ عظمی سڈنی سمتھ | نپولین | ||||||
طاقت | |||||||
30,000 men[1] 12,000 reinforcement (7 مئی)35,000 (Battle of Mount Tabor[2])، HMS Theseus (1786)، HMS Tigre | 9,000 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
نامعلوم |
2,300 ہلاک، 2,200 زخمی یا بیمار |
محاصرہ عکہ (انگریزی: Siege of Acre) فرانسیسیوں کا 1799ء میں سلطنت عثمانیہ کے فصیل بند شہر عکہ کا غیر کامیاب محاصرہ تھا۔ یہ نپولین کی پہلی شکست تھی۔