محمد ادریس میرٹھی
Appearance
محمد ادریس میرٹھی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مناصب | |||||||
سیکرٹری جنرل (2 ) | |||||||
برسر عہدہ 15 مئی 1978 – 30 نومبر 1980 |
|||||||
در | وفاق المدارس پاکستان | ||||||
| |||||||
صدر نشین (5 ) | |||||||
برسر عہدہ 30 نومبر 1980 – 1988 |
|||||||
در | وفاق المدارس پاکستان | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
تلمیذ خاص | مولانا حبیب اللہ مختار ، مفتی جمیل خان ، مفتی زرولی خان | ||||||
پیشہ | عالم | ||||||
ملازمت | جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن ، وفاق المدارس پاکستان | ||||||
درستی - ترمیم |
مولانا محمد ادریس میرٹھی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر تھے.
پیشہ ورانہ زندگی
[ترمیم]انھوں نے 1978ء سے 1980ء تک جنرل سیکریٹری اور 1980ء سے 1988ء تک صدر کی حیثیت سے وفاق المدارس العربیہ، پاکستان اور جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کے لیے بھی خدمات انجام دیں [1][2].
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "List of Presidents in Urdu language (sadoor صدور)"۔ wifaqulmadaris.org۔ 2020-04-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-18
- ↑ "List of General secretaries in Urdu language (ناظم اعلیٰ)"۔ wifaqulmadaris.org۔ 2021-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-18