وفاق المدارس العربیہ پاکستان
Jump to navigation
Jump to search
| ||
تاریخ تاسیس: | 18 اکتوبر1959 | |
مرکزی دفتر: | ملتان | |
صدر: | مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق سکندرصاحب | |
مسلک و مشرب: | دارالعلوم دیوبند | |
منسلک مدارس: | 19491[حوالہ درکار] | |
سیکٹری جرنل: | مولانا حنیف جالندھری صاحب |
وفاق المدارس العربیہ پاکستان، پاکستان کے اکثر دیوبندی مکتب فکر کے دینی مدارس کی نمائندہ تنظیم یا وفاق ہے۔اس کی بنیادی ذمہ داریوں میں دینی مدارس کی حفاظت، رجسٹریشن، ترقی ، نصاب سازی، امتحانات اور ڈگری سے منسلک معاملات ہیں۔تنظیم کے صدر مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر اور سیکٹری جرنل قاری محمد حنیف جا لندھری ہیں۔
ذمہ داریاں[ترمیم]
اس ادارے کی ذمہ داریوں میں مدارس کی رجسڑیشن، نصاب سازی اور تعلیمی نگرانی کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے لیے امتحانات کا انعقاد اور اسناد جاری کرنے کی زمہ داری ہے.
صدور[ترمیم]
- شمس الحق افغانی (19 اکتوبر 1959 - 12 جنوری 1963)
- خیر محمد جالندھری (12 جنوری 1963 - 22 اکتوبر 1970) - جامعہ خیر المدارس ملتان کے بانی۔
- سید محمد یوسف بنوری (30 مئی 1973 - 17 اکتوبر 1977) - جامعہ العلوم الاسلامیہ کے بانی۔
- مفتی محمود (15 مئی 1978 ء - 14 اکتوبر 1980)
- محمد ادریس میرٹھی (30 نومبر 1980 - 1988)
- مولانا سلیم اللہ خان (8 جون 1989 - 15 جنوری 2017)
- عبدالرزاق اسکندر (5 اکتوبر 2017 - موجودہ) - جامعہ العلوم الاسلامیہ کے چانسلر۔