جامعہ رضویہ مظہر الاسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان کے شہر فیصل آباد کے جھنگ بازار میں جامعہ رضویہ مظہر الاسلام کے نام سے ایک دینی مدرسہ ہے۔[1] جہاں اسلامی علوم سکھائے جاتے ہیں۔ مولانا محمد سردار احمد قادری اس جامعہ کو چلاتے رہے۔ اس جامعہ سے بے شمار علما اور مفتیان علوم حاصل کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ ان میں مفتی عبدالقیوم ہزاروی اور مولانا محمد عبدالحکیم شرف قادری کے نام شامل ہیں۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]