مندرجات کا رخ کریں

محمد اکرم (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1974ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اکرم ٹیسٹ کیپ نمبر135
محمد اکرم 2013ء میں
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد اکرم اعوان
پیدائش (1974-09-10) 10 ستمبر 1974 (عمر 50 برس)
اسلام آباد، پاکستان
قد6 فٹ 2 انچ (1.88 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 135)15 ستمبر 1995  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ27 مارچ 2001  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 101)29 ستمبر 1995  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ5 جولائی 2000  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1992/93-2002/03راولپنڈی
1996/97-2000/01الائیڈ بینک
1997نارتھمپٹن شائر
2003اسسیکس
2004سسیکس
2005-2007سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 9 23
رنز بنائے 24 14
بیٹنگ اوسط 2.66 7.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 10* 7*
گیندیں کرائیں 1477 989
وکٹ 17 19
بولنگ اوسط 50.52 41.57
اننگز میں 5 وکٹ 1 -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 5/28 2/28
کیچ/سٹمپ 4/- 8/-
ماخذ: کرک انفو، 4 فروری 2017

محمد اکرم اعوان (پیدائش:10 ستمبر 1974ء اسلام آباد) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1995ء سے 2001ء تک 9 ٹیسٹ میچ اور 23 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔وہ پاکستان سپر لیگ ٹیم پشاور زلمی کے موجودہ ڈائریکٹر آف کرکٹ ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم باؤلر تھے جنھوں نے 1995-1996ء اور 2000-2001ء کے درمیان پاکستان کے لیے 9 ٹیسٹ میچز اور 23 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔

کوچنگ کیریئر

[ترمیم]

24 اگست 2012ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد اکرم کو ایک سال کے معاہدے پر اپنا باؤلنگ کوچ مقرر کیا۔ اپریل 2013ء میں، اکرم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں وسیم اکرم کے ساتھ ٹاپ فاسٹ باؤلرز کے 10 روزہ تربیتی کیمپ میں بھی شامل تھے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]