مملکت ضد ابہام
Appearance
وعدہ
دیگر استعمال لفظ
[ترمیم]- مملکت اور kingdom کی تلاش یہاں لاتی ہے، اس کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے مملکت (ضدابہام)
علم حیاتیات میں مملکت جانداروں کے درجات (یا علم جماعت بندی) میں ایک انتہائی بالائی درجے کا تصنیفہ (taxon) ہے۔ اور اس تصنیفہ یا درجے کے بعد نیچے کی جانب ؛ حیوانات کی صورت میں قسمہ (Phylum) کا اور نباتات کی صورت میں شعبہ (Division) کا تصنیفہ یا taxon یعنی درجہ آتا ہے جبکہ اس کے بالائی جانب ساحہ (Domain) کا تصنیفہ یا درجہ آتا ہے۔
ساحہ یا ڈومین
فائل:Uparr.PNG
مملکت (حیاتیات) یا کنگڈم
فائل:Dnarr.PNG
قسمہ / شعبہ یا فائیلم
فائل:Dnarr.PNG
طبقہ یا کلاس
فائل:Dnarr.PNG
نظام یا آرڈر
فائل:Dnarr.PNG
خاندان یا فیملی
فائل:Dnarr.PNG
جنس یا جینس
فائل:Dnarr.PNG
نوع یا اسپیشیز
مزید دیکھیے
[ترمیم]تمام صفحات جن کے شروع میں "Kingdom"ہے