منگوال شرقی ضلع گجرات، صوبہ پنجاب، پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا گاؤں ہے۔ یہ جلالپورجٹاں شہر کے شمال میں اور گجرات شہر کے 14 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔