منہاج العابدین (کتاب)
Appearance
منہاج العابدین (کتاب) | |
---|---|
(عربی میں: منهاج العابدين) | |
مصنف | امام غزالی سے منسوب |
اصل زبان | عربی |
موضوع | تصوف |
نوع الطباعہ | مجلد |
درستی - ترمیم |
منہاج العابدین ، امام غزالی کی طرف منسوب کردہ تصوف پر ایک کتاب ہے، ممکنہ طور پر یہ ان کی تصنیف کردہ نہیں۔[1]
کتاب کی تلخیص حافظ احمد زینی دحلان مکی نے کی۔ تلخیص کا اردو ترجمہ دعوت اسلامی کے ادارے المدینۃ العلمیہ نے 2016ء میں شائع کیا۔