موریس بوکائلے
Appearance
موریس بوکائلے | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Maurice Bucaille) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جولائی 1920ء [1][2] |
وفات | 17 فروری 1998ء (78 سال)[1][2] پیرس |
شہریت | فرانس |
مذہب | اسلام [3][4] |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیب ، مصنف ، سائنس دان |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5][3]، انگریزی ، فرانسیسی [6][7] |
شعبۂ عمل | طب [8]، مذہب [8] |
درستی - ترمیم |
موریس بوکائلے (Maurice Bucaille؛ پیدائش 1920) فرانسیسی طبیب تھے، جو جامعہ پیرس کے ہسپتال میں رئیس جراحی کے طور پر کام کرتے رہے۔ آپ کی سب سے زیادہ وجہ شہرت آپ کی کتاب "بائیبل قرآن اور سائنس" ہے جس میں آپ نے یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن کی کوئی عبارت سائنسی نقطہ نظر کے خلاف نہیں جبکہ بائبل میں بہت سی عبارتیں جدید سائنسی حقائق کی نفی کرتے ہیں۔ آپ کی یہ فرانسیسی کتاب بہت مقبول ہوئی اور کئی زبانوں میں ترجمے ہوئے۔ اسلامی دنیا میں کتاب بہت مقبول ہوئی مگر مغرب میں زیادہ تر لوگوں کے لیے یہ وجہ بغض بن گئی اور انھوں نے اسے "بیوکلیذم" کا نام دیا۔[9] [10] [11]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/114029164 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11894429b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب http://www.islamicbulletin.org/newsletters/issue_6/embraced.aspx
- ↑ https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%88%D8%B1%D9%8A%D8%B3_%D8%A8%D9%88%D9%83%D8%A7%D9%8A
- ↑ http://www.cis-ca.org/voices/b/bucaille-mn.htm
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894429b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016924752 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016924752 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ Maurice Bucaille https://www.goodreads.com/author/show/46267.Maurice_Bucaille#
- ↑ The Bible ,The Qur'an & Science : By Dr.Maurice Bucaille https://archive.org/details/TheBibletheQuranScienceByDr.mauriceBucaille
- ↑ بائیبل، قرآن اور سائنس موریس بوکائلے : موریس بوکائلے https://archive.org/details/BibleQuranAurScience_201802/mode/2up