{{بحش محش/مورخہ}}میں کسی غلطی کی وجہ سے مضمون میں نقص واقع ہو رہا ہے، مثلاً محمد واضح رشید حسنی ندوی ملاحظہ فرمائیں۔ کیا آپ اسے درست کر دیں گے؟
تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/Flow Archive 1 پر موضوع
Appearance
مہینے کا نام اردو میں دینے سے مسئلہ کر رہا ہے، انگریزی میں کرنے سے یہ خطا ت ودرست ہو گئی، لیکن زمرہ میں مہینے کا نام انگریزی میں آئے گا۔ اس کے سانچے یا ماڈیول میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔