السلام علیکم عبید رضا صاحب ؛
کیا حال ہے ، آپ سے کچھ معلومات چاہیے ۔ Redirect اردو ویکی پر اردو میں رجوع مکرر ہے ، لیکن پنجابی ویکی پر یہ انگریزی میں ہی لکھنا پڑتا ہے ، آپ رہمنائی کریں کہ اسے پنجابی میں مڑ رجوع کرنے کے لئے کہاں جا کر تبدیلی کرنا پڑے گئی ۔ دوسرا File یا Image کو پنجابی میں تصویر اور thumb اور left , right کو پنجابی میں ترجمہ کرنے کے لئے کہاں تبدیلی کرنی پڑے گئی ۔ Module کو پنجابی میں ماڈیول سے تبدیل کرنے کا زریعہ بھی بتائیں ۔
شکریہ ۔ --Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:13, 22 جنوری 2017 (م ع و)