آداب، آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث میں حصہ لیں اور اپنی رائے پیش کریں۔ شکریہ۔
تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع
Appearance
اور برائے مہربانی اس بات پر بھی کہ کیا ہمیں انگریزی رسم الخط والے ہندسوں کی جگہ عربی رسم الخط (اُردو) والے ہندسوں کو اپنانا چاہیے یا نہیں؟ میں نے بنگالی ویکیپیڈیا پر ان کی زبان کے رسم الخط کو لکھا دیکھا۔
جی فارسی والے بھی کرتے ہیں، لیکن عربی والے نہیں۔ اس پر پہلے بھی کئی بار بات ہو چکی ہے۔
'''عنوان میں سال کے ساتھ ء کا غیر ضروری استعمال''' یہ غیر ضروری کیوں کر ہے؟