مٹھائی (برصغیر)
Appearance
مٹھائیوں کی اقسام |
مٹھائی (مٹھائیاں) برصغیر پاک و ہند کی خاص پہچان ہیں۔ [1]
ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، نیپال اور سری لنکا میں لاکھوں کی تعداد میں مٹھائی فروخت ہوتی ہے۔
برصغیر پاک و ہند میں کئی سالوں سے گنے کی کاشت کی جارہی ہے اور بہترین چینی بنانے کا فن وادی سندھ کی تہذیب نے 8000 سال قبل (6000 قبل مسیح) ایجاد کیا تھا۔ [2] [3] . [4]
تاریخ گواہ ہے برصغیر پاک و ہند کے کھانوں میں مٹھائی کو ہمیشہ سے بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور انواع و اقسام کی مختلف قسم کی مٹھائییاں تیار کی جاتی ہیں۔ [5]
ہندوستانی میٹھائیاں
[ترمیم]- گلاب جامن
- امرتی
- بال مٹھائی
- جلیبی
- برفی
- کھویا برفی
- رس گلے
- چم چم
- لڈو
- موتی چور کے لڈو
- پیٹھا
- بنگالی چم چم
- ناریل برفی
- پیٹھے کے لڈو
- پتیسہ
- سوہن حلوہ
- کھویا برفی
- کھویا گلاب جامن
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Priya Wickramasinghe، Carol Selva Rajah (2005)۔ Food of India۔ Murdoch Books۔ ISBN 978-1740454728
- ↑ John F. Robyt (2012)۔ Essentials of Carbohydrate Chemistry۔ صفحہ: 21۔ ISBN 978-1461216223
- ↑ P. C. Jain، M. C. Bhargava (2007)۔ Entomology: Novel Approaches۔ صفحہ: 72۔ ISBN 978-8189422325
- ↑ "Sugarcane: Saccharum Officinarum" (PDF)۔ USAID, Govt of United States۔ 2006۔ صفحہ: 7.1۔ 06 نومبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021
- ↑ Barbara Revsine, Indian Sweets in Chicago آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chicagonow.com (Error: unknown archive URL), Chicago Now Magazine (October 4, 2013)