میدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میدہ انتہائی باریک پسا ہوا گندم کا آٹا ہے جو نان، پراٹھا اور ڈبل روٹی میں استعمال ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]