مندرجات کا رخ کریں

میر جاوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ميرجاوه
شہر
ملک ایران
صوبہصوبہ سیستان و بلوچستان
شہرستانشہرستان میر جاوہ
بخشمرکزی
آبادی (2006)
 • کل13,590
منطقۂ وقتایران معیاری وقت (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)ایران معیاری وقت (UTC+4:30)

میر جاوہ (فارسی: ميرجاوه‎) شہرستان میر جاوہ، صوبہ سیستان و بلوچستان، ایران کا ایک شہر اور دار الحکومت ہے۔ 2006ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 13،590 تھی۔[1]

میر جاوہ کے مقام پر ایران کی سڑک 84 پاکستان کی قومی شاہراہ 40 کو تفتان کے مقام پر ملاتی ہے۔[2] اس کے علاوہ میر جاوہ ہی کے مقام پر ریلوے لائن ایرانی شہر زاہدان کو پاکستان کے شہر کوئٹہ سے ملاتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "اسلامی جمہوریہ ایران کی مردم شماری, 1385 (2006)" (ایکسل)۔ اسلامی جمہوریہ ایران 
  2. Lonely Planet: Iran