مندرجات کا رخ کریں

مینڈک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مینڈک ـ (رانا ٹِگرینا)

مینڈک

سائنسی نام : رانا ٹگرینا[1]

بادشاہت : اینیمالیا

قِسم : جانور

علاقے جہاں یہ پایا جاتا ہے ــ ⇩

وہ علاقے جہاں مینڈک پائے جاتے ہیں ــ

مینڈک (پنجابی : ڈڈو) (انگریزی: Frog or Toad ؛ تلفظ: فروگ اور ٹوڈ) (سائنسی نام: رانا ٹِگرینا)[1] ایک جانور ہے، جو دنیا کے کئی حصوں میں پایا جاتا ہے ــ۔

یہ جانور زیادہ تر دو رنگوں کا ہوتا ہے: سبز اور بھورا ــ مینڈکوں میں کئی ایسے ہیں جو زہریلے ہیں اور اِن کے زہر کو پچھلے دور میں اِنسانوں نے تیروں کی نوک پر لگا کے جنگوں میں استعمال کیا۔ـ

پاکستانی مینڈک

[ترمیم]
فائل:عام پاکستانی مینڈک.jpg
پاکستانی مینڈک ــ

بارشوں کے مہینوں میں پاکستان میں مینڈک نظر آتے ہیں ــ کہا جاتا ہے کے پاکستان میں مینڈکوں کی لگ بھگ تین سو (300) اقسام ہیں ــ۔

صلاحیت

[ترمیم]

مینڈک ایک ایسا جانور ہے جو زمین اور پانی دونوں میں رہ سکتا ہے (یعنی ہوا اور پانی دونوں میں سانس لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔)

استعمال

[ترمیم]

مینڈکوں میں کئی مینڈک ایسے ہیں جو زہریلے ہیں۔

تعداد

[ترمیم]

کہا جاتا ہے کہ 1980ءسے آج تک مینڈکوں کی ٪30 اقسام ناپید ہو چکی ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Book = "Biology 9" , p #13 , PLD publishers, lahore , Authors = Dr. William George and Dr. A. R. Sheikh