مندرجات کا رخ کریں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1989-90ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 1989-90ء کے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا اور آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کھیلا۔ نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے پرتھ میں 2فرسٹ کلاس میچ اور ایک ٹیسٹ کھیل کر آسٹریلیا کا مختصر دورہ کیا۔ میچ برابری پر ختم ہوا۔

ٹیسٹ سیریز

[ترمیم]
24–28 نومبر 1989ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
521/9ڈکلیئر (158.1 اوورز)
ڈیوڈ بون 200 (326)
مارٹن سنیڈن 4/108 (42 اوورز)
231 (92.4 اوورز)
مارک گریٹ بیچ 76 (139)
مروہیوز 4/51 (20 اوورز)
322/7 (162 اوورز)
مارک گریٹ بیچ 146* (485)
مروہیوز 3/92 (36 اوورز)
میچ ڈرا
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ، پرتھ
امپائر: ریک ایونز اور پیٹرمیک کونل
میچ کا بہترین کھلاڑی: مارک گریٹ بیچ (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ٹام موڈی (آسٹریلیا) اور کرس کیرنز (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]