نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1985-86ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 1985-86ء کے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا اور آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ نیوزی لینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی۔ یہ نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا میں اب تک کی واحد سیریز میں فتح ہے اور اس کے معمار رچرڈ ہیڈلی تھے جنھوں نے 3 ٹیسٹ میچوں میں شاندار 33 وکٹیں حاصل کیں۔ برسبین میں پہلے ٹیسٹ میں انھوں نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 9-52 اور دوسری میں مزید 6-71 حاصل کیں۔ میچ میں 15 وکٹیں پرتھ میں تیسرے ٹیسٹ میں انھوں نے مزید 11 وکٹیں حاصل کیں۔


ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

8–12 نومبر 1985ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
179 (76.4 اوورز)
کیپلر ویسلز 70 (186)
رچرڈ ہیڈلی 9/52 (23.4 اوورز)
553/7 ڈکلیئر (161 اوورز)
مارٹن کرو 188 (328)
گریگ میتھیوز 3/110 (31 اوورز)
333 (116.5 اوورز)
ایلن بارڈر 152* (301)
رچرڈ ہیڈلی 6/71 (28.5 اوورز)
نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 41 رنز سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ, وولون گابا, برسبین
امپائر: ٹونی کرافٹر اور ڈک فرینچ
میچ کا بہترین کھلاڑی: رچرڈ ہیڈلی (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • وان براؤن (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔.

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

22–26 نومبر 1985ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
293 (124.3 اوورز)
جان بریسویل 83* (120)
باب ہالینڈ 6/106 (47 اوورز)
227 (97.5 اوورز)
گریگ رچی 89 (254)
رچرڈ ہیڈلی 5/65 (24 اوورز)
193 (102.5 اوورز)
بروس ایڈگر 52 (144)
باب ہالینڈ 4/68 (41 اوورز)
260/6 (97.1 اوورز)
ڈیوڈ بون 81 (198)
جان بریسویل 3/91 (30 اوورز)
آسٹریلیا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: میل جانسن اور بروس مارٹن
میچ کا بہترین کھلاڑی: جان بریسویل (نیوزی لینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • روبی کیر (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

30 نومبر–4 دسمبر 1985ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
203 (83.5 اوورز)
وین بی فلپس 37 (77)
رچرڈ ہیڈلی 5/65 (26.5 اوورز)
299 (157 اوورز)
بروس ایڈگر 74 (291)
جیف لاسن 4/79 (47 اوورز)
259 (131.5 اوورز)
ایلن بارڈر 83 (244)
رچرڈ ہیڈلی 6/90 (39 اوورز)
164/4 (74 اوورز)
مارٹن کرو 42* (118)
ڈیو گلبرٹ 3/48 (23 اوورز)
نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: رے ایشر ووڈ اور پیٹر میک کونل
میچ کا بہترین کھلاڑی: رچرڈ ہیڈلی (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]