ونسنٹ وین خوخ
ونسنٹ وین خوخ | |
---|---|
(ڈچ میں: Vincent van Gogh) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ڈچ میں: Vincent Willem Van Gogh)[1] |
پیدائش | 30 مارچ 1853ء [2][3][4][5][6][7][8] |
وفات | 29 جولائی 1890ء (37 سال)[2][3][4][5][6][7][8] |
وجہ وفات | گولی کی زد |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز [9] |
نسل | ڈچ لوگ [10] |
بالوں کا رنگ | سرخ [11] |
عارضہ | مرگی [12][13] اداسی |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور [14][15]، پرنٹ میکر [14][16]، گرافک فنکار [17] |
پیشہ ورانہ زبان | ولندیزی زبان [18][19]، فرانسیسی [3] |
شعبۂ عمل | نقاشی |
مؤثر | پال گاوگین ، پال سیزان ، پیٹر پال روبنز ، ہوکوسائی [20] |
تحریک | اظہاریت |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ونسنٹ ولیم وین خوخ (پیدائش: 30 مارچ 1853ء – وفات: 29 جولائی 1890ء) ایک ولندیزی مابعد تاثریتی (انگریزی: Post-Impressionist) مصور تھے جن کے فن پاروں کے شوخ رنگوں اور جذبات انگیز اثر نے 20 ویں صدی تک پر اپنے اثرات مرتب کیے۔ پوری زندگی پریشانیوں سے دوچار رہنے اور ذہنی بیماری کے بڑھتے ہوئے مستقل دوروں کے بعد صرف 37 کی عمر میں وفات پا گئے جس کی وجہ بندوق کے ذریعے خودکشی کی کوشش میں آنے والا زخم تھا۔ اپنی زندگی میں آپ کے کام کو کم سراہا گیا لیکن ان کی شہرت کا اصل آغاز موت کے بعد ہوا۔
آج وین خوخ کو تاریخ کے عظیم ترین مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے اور جدید مصوری کی بنیادیں ڈالنے والا اہم مصور گردانا جاتا ہے۔ وان گوف نے 20 کے پیٹے میں مصوری کا آغاز کیا اور ان کے بہترین فن پارے آخری دو سالوں میں تخلیق ہوئے۔ انھوں نے 2 ہزار سے زائد فن پارے تخلیق کیے جن میں سے 900 تصاویر اور 1100 خاکے تھے۔
اپنی زندگی میں شہرت نہ ملنے کے باوجود جدید مصوری پر آپ کے گہرے اثرات ہیں آج ان کے کئی فن پارے دنیا کے مشہور اور مہنگے ترین فن پاروں میں شمار ہوتے ہیں۔
اس کے مرنے کے بعد اس کی تصاویرلاکھوں ڈالر میں فروخت ہوئیں بلکہ دنیا میں سب سے مہنگی پینٹنگ اسی کی ہے۔ یہ اس کا سیلف پورٹریٹ ہے جو 1998 میں سات کروڑ پندرہ لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا تھا۔ اس کی پینٹنگ اسٹاری نائٹ کو مونا لیزا کے بعد سب سے زیادہ مقبول فن پارہ کہا جاتا ہے۔
لنکس
[ترمیم]- ↑ https://westbrabantsarchief.nl/collectie/voorouders/deeds/8759da72-f8d9-11df-a690-cd95c1e286e2?person=c5de19da-f8dd-11df-a690-cd95c1e286e2
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118540416 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11927591g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0994883/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2015
- ^ ا ب عنوان : Vincent van Gogh — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/32439
- ^ ا ب عنوان : Vincent Willem van Gogh — Biografisch Portaal van Nederland ID: http://www.biografischportaal.nl/persoon/32545490
- ^ ا ب Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=1309 — بنام: Vincent van Gogh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60g3k35 — بنام: Vincent van Gogh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/2206 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/32439
- ↑ https://www.vangoghmuseum.nl/en/art-and-stories/stories/5-things-you-need-to-know-about-van-goghs-self-portraits
- ↑ عنوان : The illness of Vincent van Gogh — جلد: 159 — صفحہ: 519-26 — شمارہ: 4 — https://dx.doi.org/10.1176/APPI.AJP.159.4.519 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/11925286
- ↑ عنوان : A reappraisal of the possible seizures of Vincent van Gogh — جلد: 6 — صفحہ: 504-10 — شمارہ: 4 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2005.02.014 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15907745
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500115588 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مارچ 2018
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/7750 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/64997 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500115588
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/286307
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/139934819
- ↑ https://www.theartstory.org/artist/hokusai-katsushika/