مندرجات کا رخ کریں

ویشیگراد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد پاشا سوکولویچ پل
محمد پاشا سوکولویچ پل
ویشیگراد Višegrad Вишеград
قومی نشان
ویشیگراد کا بوسنیا و ہرزیگووینا کی جمہوریہ سرپسکا میں مقام (نیلا)
ویشیگراد کا بوسنیا و ہرزیگووینا کی جمہوریہ سرپسکا میں مقام (نیلا)
ملک بوسنیا و ہرزیگووینا
اکائی سرپسکا
حکومت
 • میئرسلاویسا مسکویچ
رقبہ
 • کل44,814 کلومیٹر2 (17,303 میل مربع)
آبادی (2013 مردم شماری)
 • کل11,774
 • کثافت263/کلومیٹر2 (680/میل مربع)
ڈاک رمز73240
ٹیلی فون کوڈ(+387) 058

ویشیگراد (Višegrad) ( سیریلک: Вишеград، تلفظ [ʋǐʃɛɡra:d]) بوسنیا و ہرزیگووینا کی جمہوریہ سرپسکا میں دریائے درینا کے کنارے واقع ایک شہر اور بلدیہ ہے۔ شہر میں سلطنت عثمانیہ دور کا محمد پاشا سوکولویچ پل بھی واقع ہے جسے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]