ٹریول کارڈ
Appearance
مقام | لندن عظمیٰ |
---|---|
آغاز | مئی 1983 |
ٹیکنالوجی | |
مینیجر | لندن کے لیے نقل و حمل |
کرنسی | پاؤنڈ اسٹرلنگ |
جواز استعنال |
|
خردہ |
|
متغیرات |
|
ویب سائٹ | http://www.tfl.gov.uk/ |
ٹریول کارڈ (انگریزی: Travelcard) ایک بین نظامی ٹکٹ نظام ہے جسے لندن انڈرگراؤنڈ، لندن اوورگراؤنڈ، ٹی ایف ایل ریل، ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے، ٹرام لنک، لندن بسیں اور نیشنل ریل میں لندن عظمیٰ کے علاقے میں لامحدود استعمال کیا جا سکتا ہے۔ [1] ٹریول کارڈز ایک دن سے لے کر سال میں مختلف مدت کے لیے لندن کے لیے نقل و حمل، نیشنل ریل اور ان کے ایجینٹوں سے خریدے جا سکتے ہیں۔ ٹریول کارڈ کی لاگت کا تعین اس کے معتعمل علاقے کے ذریعے کیا جاتا ہے، اس مقصد کے لیے لندن کو کئی کرایہ زون میں تقسیم کیا گیا ہے۔ لندن بسوں اور لندن انڈرگراؤنڈ میں لامحدود سفر کے لیے ٹریول کارڈ سیزن ٹکٹ 22 مئی 1983ء کو لندن ٹرانسپورٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا تھا۔ [2][3] ایک دن کے ٹریول کارڈز اور ٹرانسپورٹ کے دیگر طریقوں پر جواز 1984ء کے بعد سے شامل کیا گیا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Transport for London (جنوری 2009)۔ "Your guide to fares and tickets within Zones 1-6" (PDF)۔ گریٹر لندن اتھارٹی۔ 17 جنوری 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
- ↑ Tony Grayling & Stephen Glaister (2000)۔ A new fares contract for London
- ↑ "Smile please, by unknown artist, 1983"۔ London Transport۔ 1983۔ 10 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2021