مندرجات کا رخ کریں

ٹم ڈیوڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹم ڈیوڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامٹموتھی ہیز ڈیوڈ
پیدائش (1996-03-16) 16 مارچ 1996 (عمر 28 برس)
سنگاپور
قد6 فٹ 5 انچ (1.96 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتمڈل آرڈر بلے باز
تعلقاتراڈ ڈیوڈ (والد)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 4/103)22 جولائی 2019 
سنگاپور  بمقابلہ  قطر
آخری ٹی207 اکتوبر 2022 
آسٹریلیا  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ٹی20 شرٹ نمبر.85
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017–2020پرتھ سکارچرز
2020– تاحالہوبارٹ ہریکینز
2021لاہور قلندرز
2021سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب
2021–2022سدرن بریو
2021– تاحالسینٹ لوسیا کنگز
2021رائل چیلنجرز بنگلور
2022ملتان سلطانز
2022ممبئی انڈینز
2022لنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 18 16 122
رنز بنائے 632 745 2,640
بیٹنگ اوسط 42.13 82.77 32.19
سنچریاں/ففٹیاں 0/5 2/5 1/11
ٹاپ اسکور 92* 140* 122*
گیندیں کرائیں 164 216 426
وکٹیں 5 9 12
بولنگ اوسط 51.00 16.77 53.58
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/18 3/26 1/4
کیچ/سٹمپ 12/– 12/– 71/–
ماخذ: کرک انفو، 7 اکتوبر 2022ء

ٹموتھی ہیز ڈیوڈ (پیدائش:16 مارچ 1996ء)، جو ٹم ڈیوڈ کے نام سے مشہور ہیں، ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] [2] جو سنگاپور کی قومی کرکٹ ٹیم اور مختلف ٹوئنٹی 20 فرنچائز ٹیموں کے لیے کھیلے۔ [3] [4] اس نے جولائی 2019ء میں سنگاپور کے لیے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا [5] ستمبر 2022ء میں، انھیں 2022ء کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Tim David earns mega IPL payday after bidding room war"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2022 
  2. "Tim David, Singapore's most famous cricketer, might be the IPL's (and Australia's) next star"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2022 
  3. "Tim David"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2018 
  4. "Why Singapore beating Zimbabwe is a big deal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2019 
  5. "Tim David profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2021