پرمولی
Appearance
پرمولی ضلع صوابی میں ایک گاؤں ہے، جو بہت خوبصورت اور دلکش ہے، پرمولی سے جڑے گاؤں میں ایک شیوہ گاؤں ہے، جو اس سے بذریعہ روڈ ملتے ہے دوسری طرف ہئشاہ اور مئہرالی گاؤں ہے میہرالی سے اگے شیردرا گاؤں ہے جو پہاڑوں پر مشتمل ہے، یہ صوابی کا آخری گاؤں ہے اس کے اگے ضلع بونیر شروع ہوتا ہے،