مندرجات کا رخ کریں

پروین مسعود بھٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پروین مسعود بھٹی
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
17 مارچ 2008ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پروین مسعود بھٹی (انگریزی: Parveen Masood Bhatti) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2008ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔

سیاسی زندگی

[ترمیم]

2002ء کے عام انتخابات

[ترمیم]

پروین مسعود بھٹی 2002ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1]

2008ء کے عام انتخابات

[ترمیم]

پروین 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں منتخب ہوئی تھیں۔[2]

2013ء کے عام انتخابات

[ترمیم]

پروین 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔[3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Four women MPs hail from Bahawalpur". DAWN.COM (انگریزی میں). 4 نومبر 2002. Archived from the original on 2017-04-10. Retrieved 2017-04-10.
  2. The Newspaper's Reporter (14 مارچ 2008). "EC declares winners of two women seats in NA". DAWN.COM (انگریزی میں). Archived from the original on 2017-04-10. Retrieved 2017-04-10.
  3. "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 2017-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
  4. "Women, minority seats allotted". DAWN.COM (انگریزی میں). 29 مئی 2013. Archived from the original on 2017-03-07. Retrieved 2017-03-07.