پنجابی لیجنڈز
فائل:Punjabi Legends Logo.png | |
لیگ | ٹی10 لیگ |
---|---|
افراد کار | |
کپتان | شعیب ملک |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2017 (بطور 'پنجابی لیجنڈز) |
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | |
گنجائش | 15,000 |
باضابطہ ویب سائٹ: | punjabilegends |
پنجابی لیجنڈز (انگریزی: Punjabi Legends) متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ پہلے ٹی10 لیگ کی ایک ٹیم ہے۔[1][2] یہ ٹورنامنٹ 10 اوورز کی بنیاد پر کھیلا گیا اور اس ٹورنامنٹ میں میچ کا دورانیہ ایک گھنٹہ تیس منٹ تھا۔
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی شعیب ملک کو آئیکون کھلاڑی کے طور طور پر منتخب کیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ پنجابی لیجنڈز کے کپتان بھی ہیں۔
اسکواڈ[ترمیم]
- شعیب ملک (آئیکون کھلاڑی)
- حسن علی
- عمر اکمل
- مصباح الحق
- فہیم اشرف
- اسامہ میر
- عبد الرزاق
- کرس جارڈن
- عادل رشید
- کارلوس بریتھویٹ
- رنگانہ ہراتھ
- لوک رونچی
- دولت زردان
- شریف اسد اللہ
غلام
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انور علی (10 دسمبر 2017)۔ "ٹی10 کرکٹ لیگ"۔ پاکستان سپر لیگ۔ 11 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2017
- ↑ "ٹی10 لیگ: شعیب ملک"۔ khaleejtimes.com۔ 15 دسمبر 2017۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017
بیرونی روابط[ترمیم]
- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ punjabilegends.com (Error: unknown archive URL)
- رجوع_مکرر سانچہ:ٹی10 لیگ