مندرجات کا رخ کریں

پژاشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پژاشی
پژاشی
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع کنور   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 11°54′10″N 75°34′56″E / 11.9028225°N 75.5822662°E / 11.9028225; 75.5822662
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

Map

پژاشی بھارت کی ریاست کیرلا کے کنور ضلع کا ایک گاﺅں ہے۔ یہ تلشیری-کورگ ریاستی شاہراہ پر شہر مٹانور کے قریب واقع ہے۔ یہ ایک تاریخی اہمیت کا حامل مقام ہے کہ یہیں شیر کیرلا کے نام سے مشہور پژاشی راجا کا آبائی مکان واقع ہے۔