چھوٹو (گینگ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چھوٹو گینگ
بانیغلام رسول عرف چھوٹو
مقام قیامراجن پور, پاکستان
فعال سال2005–16
خطہراجن پور، رحیم یار خان
نسلیتسرائیکی لوگ, سندھی لوگ
رکنیت200
مجرمانہ سرگرمیاںاغوا برائے تاوان, قتل اور انسانی سمگلنگ

چھوٹو گینگ ایک پاکستانی گینگ ہے جو بہت سی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ یہ گروپ راجن پور اور رحیم یار خان کے علاقوں میں قتل اور اغوا کے علاوہ دیگر کئی جرائم میں ملوث ہے۔ اس گینگ کو راجن پور کے کچے کے علاقے میں بنایا گیا۔.[1][2][3] اس گینگ کو غلام رسول عرف چھوٹو نے بنایا۔ کچھ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس گینگ کی پشت پناہی پر بھارتی فوج ہے جو اسے جدید ترین اسلحہ فراہم کرتی ہے۔

آپریشن ضرب آہن[ترمیم]

پنجاب پولیس نے 1600اہلکاروں کے ساتھ اس گینگ کے خلاف آپریشن کیا، جو ناکام ہوا۔ اس کے بعد پاکستانی فوج کو اس آپریشن میں شامل کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Small matter of the Chotoo gang - Newspaper"۔ Dawn.Com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2016 
  2. "Chotu Gang takes a heavy toll on raiding police"۔ Nation.com.pk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2016 
  3. Kashif Zafar (2016-04-11)۔ "Operation Zarb-e-Ahan: Every terrorist will be eliminated, says Sukhera - دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2016