مندرجات کا رخ کریں

ڈھوک مسیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈھوک مسیال
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

ڈھوک مسیال ضلع جہلم، صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔ یہ گاؤں 15 کلومیٹر (9.3 میل) جہلم شہر کے مغرب میں جہلم- پنڈ دادن خان روڈ پر، جسے مقامی طور پر روہتاس روڈ کہا جاتا ہے۔[1][2] یہ ملوٹ گاؤں کے قریب نالہ کہان کے کنارے پر واقع ہے۔[3] اس کے پاس ہی قلعہ روہتاس واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Dhok Masyal"۔ Dhok Masyal
  2. "Dhok Masyal, Teshil Dina, Distt Jhelum"۔ wikimapia.org
  3. "Kahan"۔ Kahan