مندرجات کا رخ کریں

کابل ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کابل ایکسپریس[ترمیم]

Kabul Express
فائل:Kabul Express.jpg
Theatrical release poster
ہدایت کارکبیر خان (ہدایت کار)
پروڈیوسرآدتیہ چوپڑا
تحریرKabir Khan
ستارےجان ابراہم
ارشد وارثی
سلمان شاہد
Hanif Humgaam
Linda Arsenio
موسیقیSongs:
Raghav Sachar
Background Score:
Julius Packiam
سنیماگرافیAnshuman Mahaley
ایڈیٹرAmitabh Shukla
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاریش راج فلمز
تاریخ نمائش
  • 15 دسمبر 2006ء (2006ء-12-15)
دورانیہ
106 minutes
ملکبھارت
زبانHindi
باکس آفس290 million (امریکی $4.1 ملین)

کابل ایکسپریس 2006 کی بولیوڈ ہندی زبان کی ایڈونچر فلم ہے جس کے مصنف اور ہدایت کار دستاویزی فلم بنانے والے کبیر خان ہیں اور یش راج فلمز کے تحت آدتیہ چوپڑا اس کے پیش کار ہیں۔ یہ فلم 15 دسمبر 2006 کو ریلیز ہوئی تھی۔

۔ فلم میں جان ابراہم، ارشد وارثی، پاکستانی اداکار سلمان شاہد، افغان اداکار حنیف ہمگام اور امریکی اداکارہ لنڈا آرسینیو شامل ہیں۔ کابل ایکسپریس ہدایت کار کبیر خان کی پہلی افسانوی فلم ہے جنھوں نے افغانستان میں کئی سالوں میں کئی دستاویزی فلمیں بنائی ہیں۔ کبیر خان کے مطابق کابل ایکسپریس ان کے اور ان کے دوست راجن کپور کے طالبان کے بعد کے افغانستان میں تجربات پر مبنی ہے۔ [1]

  1. "Kabir Khan recalls shooting Kabul Express in Afghanistan amid death threats: '60 armed commandos landed up on our doorstep'"۔ 14 May 2022