کتب خانہ بوڈلین
Appearance
کتب خانہ بوڈلین | |
---|---|
جامعہ اوکسفرڈ سے منسلک کئی کالجوں کی علامتوں کے ساتھ مرکزی دروازہ | |
محل وقوع | مملکت متحدہ |
ٹائپ | تعلیمی کتب خانہ |
قیام | 1602ء | ء
مجموعہ | |
مجموعہ | کتابیں، جرائد، اخبارات، رسائل، تسجیل و نوپیداوارِ آواز، نقشے، prints، drawing اور طخطوطات |
ذخیرہ کتب | 12M+[1] |
Legal deposit | Included in the Legal Deposit Libraries Act 2003 |
رسائی اور استعمال | |
شرائط رسائی | Old Schools Quadrangle, Divinity School، نمائش ہال اور Bodleian Library Gift Shop open to the public |
ممبر | جامعہ اوکسفرڈ کے طلبہ اور مختلف علمی انجمنوں سے وابستہ افراد |
دیگر معلومات | |
مدیر | Richard Ovenden |
ویب سائٹ | bodleian.ox.ac.uk/bodley |
جامعہ اوکسفرڈ کا کتب خانہ۔ اس کا نام انگریز مدبر تھامس بوڈلے کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اس میں گاہے گاہے توسیع ہوتی رہی۔ برطانیہ کے ایک قانون نقل و اشاعت مجریہ 1911ء کے تحت یہ کتب خانہ ہر نئی کتاب یا اشاعت کی ایک جلد بلاقیمت حاصل کرنے کا حق رکھتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کتب خانہ بوڈلین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Bodleian Libraries – About us"۔ ox.ac.uk۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-11