مندرجات کا رخ کریں

کیئر اسٹارمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سر ،جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیئر اسٹارمر
(انگریزی میں: Keir Starmer ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 مئی 2015  – 3 مئی 2017 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء  
پارلیمانی مدت 56ویں برطانوی پارلیمنٹ  
رکن مملکت متحدہ 57 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جون 2017  – 6 نومبر 2019 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2017ء  
ممبر آف دی پرائیوی کونسل آف دی یونائٹڈ اسٹیٹس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
19 جولا‎ئی 2017 
رکن مملکت متحدہ 58 ویں پارلیمان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 دسمبر 2019  – 30 مئی 2024 
قائد حزب اختلاف   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 اپریل 2020  – 5 جولا‎ئی 2024 
جیریمی کوربین  
 
سربراہ لیبر پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
4 اپریل 2020 
جیریمی کوربین  
 
رکن مملکت متحدہ 59 ویں پارلیمان [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
4 جولا‎ئی 2024 
منتخب در برطانیہ کے عام انتخابات 2024ء  
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
5 جولا‎ئی 2024 
رشی سنک  
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Keir Rodney Starmer ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 ستمبر 1962ء (62 سال)[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساؤتھ ہوارک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کینٹش ٹاؤن   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لیبر پارٹی [6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2 [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لیڈز [8]
سینٹ ایڈمنڈ ہال، اوکسفرڈ [8]
ریگیٹ گریمر اسکول [8]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد فاضل القانون ،Bachelor of Civil Law   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بیرسٹر ،  سیاست دان [5][7]،  مفسرِ قانون [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیر روڈنی اسٹارمر (انگریزی: Sir Keir Rodney Starmer) (پیدائش: 2 ستمبر 1962ء) ایک برطانوی سیاست دان اور بیرسٹر ہیں جو نے جولائی 2024ء سے برطانیہ کے 58 ویں وزیر اعظم اور 2020ء سے لیبر پارٹی کے رہنما کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ 2015ء سے رکن پارلیمنٹ (ایم پی) ہولبورن اور سینٹ پینکراس کے لیے رہ چکے ہیں اور اس سے قبل 2020ء سے 2024ء تک قائد حزب اختلاف اور 2008ء سے 2013ء تک پبلک پراسیکیوشن کے ڈائریکٹر رہے۔

جولائی 2024ء میں، اسٹارمر نے لیبر کو 2024ء کے عام انتخابات میں فتح دلائی، جس سے کنزرویٹو حکومت کے چودہ سال کا خاتمہ ہوا اور لیبر ہاؤس آف کامنز میں سب سے بڑی جماعت بن گئی۔[9] انھوں نے 5 جولائی 2024ء کو رشی سنک کی جگہ وزیر اعظم کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://candidates.democracyclub.org.uk/results/csv/parl.2019-12-12/
  2. https://candidates.democracyclub.org.uk/data/export_csv/?field_group=results&election_date=2024-07-04
  3. https://www.standard.co.uk/news/politics/sir-keir-starmer-wikipedia-battle-millionaire-labour-leadership-a4317411.html
  4. عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U43670 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2020
  5. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1175577243 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2024
  6. https://labour.org.uk/people/keir-starmer/
  7. ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/keir-starmer-1962 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2024
  8. ^ ا ب عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U43670
  9. Faye Brown (2024-07-05)۔ "'Change begins now', Starmer says - as Labour win historic landslide"۔ Sky News (بزبان انگریزی)۔ 05 جولا‎ئی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2024