مندرجات کا رخ کریں

کیتھرین او نیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیتھرین او نیل
فائل:Catherine O'Neill (cricketer).jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامکیتھرین او نیل
پیدائش (1970-06-28) 28 جون 1970 (عمر 54 برس)
ہیملٹن، نیوزی لینڈ, وائکاٹو
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 8)30 جولائی 2000  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 26)20 جولائی 1996  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ26 جولائی 2003  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1992/93آکلینڈ
2003/04شمالی اضلاع
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ لسٹ اے
میچ 1 41 53
رنز بنائے 438 494
بیٹنگ اوسط 16.84 14.96
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 45 45
گیندیں کرائیں 166 2,176 2,712
وکٹیں 6 45 56
بولنگ اوسط 4.50 22.84 23.64
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 3/12 4/10 4/10
کیچ/سٹمپ 0/– 6/– 7/–
ماخذ: کرک انفو، 15 مئی 2020

کیتھرین او نیل (انگریزی: Catherine O'Neill) (پیدائش: 28 جون 1970ء) آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1993ء اور 2003ء کے درمیان میں آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔

حالات زندگی

[ترمیم]

کیتھرین نیل 28 جون 1970ء کو نیوزی لینڈ کے وائکاٹو کے ہیملٹن میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 1993ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (محدود اوور کرکٹ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[1] انھوں نے اپنا آخری ایک روزہ 2003ء کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔[2] انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور گیند بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر صرف واحد ٹیسٹ اور 41 ایک روزہ میچ کھیلے۔[3]

ایک روزہ کیریئر

[ترمیم]

کیتھرین نیل نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچنیوزی لینڈ کے خلاف 1993ء میں کھیلا۔[1] انھوں نے 16.84 کی اوسط سے کل 438 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ45 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 2176 گیندیں پھینکیں اور 45 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 22.84 رہی جس میں 2 مرتبہ چار وکٹیں بھی شامل ہیں۔ وہ 6 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹیسٹ کیریئر

[ترمیم]

کیتھرین نیل نے پہلا اور آخری بین الاقوامی ٹیسٹ میچ پاکستان کے خلاف 2000ء میں کھیلا۔[4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "4th Match, Shenley, Jul 20 1993, Women's World Cup" 
  2. "13th Match, Amstelveen, Jul 26 2003, International Women's Cricket Council Trophy" 
  3. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  4. "Only Test, Dublin, Jul 30 - 31 2000, Pakistan Women tour of Ireland"