گلوٹی

متناسقات: 32°9′53″N 70°45′2″E / 32.16472°N 70.75056°E / 32.16472; 70.75056
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Qalandar Daulatpur Gherbi
قصبہ and union council
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
پاکستان کے اضلاعضلع ڈیرہ اسماعیل خان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

گلوٹی (انگریزی: Giloti) ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے جو تحصیل و ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

قریبی علاقے[ترمیم]

گلوٹی ایک دیہاتی علاقہ ہے، جس کے اردگرد موجود دیہاتوں میں محرابی، بہادری اور یارک شامل ہیں۔

32°9′53″N 70°45′2″E / 32.16472°N 70.75056°E / 32.16472; 70.75056

  1. https://www.politicpk.com/dera-ismail-khan-district-ucwards-list-mna-mpa-seats-%da%88%db%8c%d8%b1%db%81-%d8%a7%d8%b3%d9%85%d8%a7%d8%b9%db%8c%d9%84-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1%d9%88%d9%81%d8%a7%d8%a6%d9%84/