مندرجات کا رخ کریں

گونڈی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گونڈی زبان ہندوستان میں بولی جان والی ایک زبان ہے۔ اس کو بولنے والوں کی تعداد 20 لاکھ ہے۔ گونڈی ایک جنوب وسطی دراوڑی زبان ہے۔ جو لگ بھگ 20 ملین گونڈ لوگوں[1] میں بولی جاتی ہے، بنیادی طور پر مدھیہ پردیش، گجرات، تلنگانہ، مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش اور ہمسایہ ریاستوں میں۔ حالانکہ یہ گونڈ لوگوں کی زبان ہے۔ صرف گونڈوں کا پانچواں حصہ یہ زبان بولتا۔ جس سے اس زبان کی معدومی کا خطرہ ہے۔ گونڈی کے پاس بھرپور لوک ادب ہے، جس کی مثالیں بیاہ کے گیت اور بیانات ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. [Beine, David K. 1994. A Sociolinguistic Survey of the Gondi-speaking Communities of Central India. M.A. thesis. San Diego State University. chpt. 1 "internet"] {{حوالہ خبر}}: |url= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت) واس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  1. Beine, David K. 1994. A Sociolinguistic Survey of the Gondi-speaking Communities of Central India. M.A. thesis. San Diego State University. chpt. 1
  2. Preliminary Proposal to Encode the Gondi Script in the UCSآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ std.dkuug.dk (Error: unknown archive URL)