گھارو اورینٹ پاور پارک
Appearance
گھارو اورینٹ پاور پارک پاکستان کے شہر کراچی کے نزدیک واقع ایک مقام گھارو، ضلع ٹھٹہ میں نصب شدہ سولر پارک ہے۔
ضلعو ٺٽو | |
---|---|
پاکستان کے اضلاع | |
پاکستان | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | سندھ |
ہیڈکوارٹر | ٹھٹہ |
آبادی (2017)[1] | |
• کل | 979,817 |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
Number of تحصیلs | 7 |
ویب سائٹ | [1] |
یہ سولر پارک 225 ایکڑ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اورینٹ پاور نامی ایک کمپنی اس کی مالک ہے جس کا تعلق لاہور سے ہے۔ اس سولر پارک میں 157,200 سولر پینیل لگے ہوئے ہیں۔ ایک ایک میگا واٹ کے 50 انورٹر نصب ہیں جو 50 میگا واٹ بجلی بنا کر کراچی کی بجلی کی کمپنی KE کو فروخت کرتے ہیں۔ اندازہ ہے کہ روزانہ 15 لاکھ روپے کی بجلی یہاں بنتی ہے۔ چین کی جس کمپنی نے اسے بنایا تھا وہی اسے چلا رہی ہے۔ اس سولر پارک کی بجلی کی پیداوار کا آغاز جنوری 2019ء میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ↑ "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 2017-08-29 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)