یا حبیبی مرحبا
Appearance
یا حبیبی مرحبا اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے
- نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب یا حبیبی مرحبا جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 56 نعت ومنقبت اور 96 صفحات ہیں
- یہ مئی 2004ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
- اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
آقا تیری محفل کا ہے رنگ جدا گانہ | ہم نے تو جسے دیکھا دیکھا تیرا دیوانہ |
دیگر مجموعہ ہائے نعت
[ترمیم]- جلوے ای جلوے
- نوائے نیازی
- باب کرم
- شمس الضحیٰ
- بدر الدجیٰ (نعتیہ مجموعہ)
- لج پال
- پردہ پوش
- حرف حرف خوشبو
- جس شان توں شاناں سب بنیاں
- اور بھی کچھ مانگ[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ یا حبیبی مرحبا عبد الستار نیازی نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور