مندرجات کا رخ کریں

یونس سومرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یونس سومرو
وزیر ساؤسنگ اینڈ ورکس
مدت منصب
2 اپریل 2013 – 7 جون 2013
صدر آصف علی زرداری
وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو (قائم مقام)
معلومات شخصیت
مقام پیدائش شکارپور، پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 15 جولا‎ئی 2020ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار اللہ بخش سومرو (دادا)
عملی زندگی
پیشہ سرکاری ملازم ،  ماہر امراض قلب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یونس سومرو ایک پاکستانی آرتھوپیڈک سرجن اور سابق قائم مقام وزیر تھے۔ وہ ہاؤسنگ اینڈ ورکسے کے کھوسو قائم مقام وزات 2013ء، میں وزیر رہے۔[3] وہ آرتھوپیڈک سرجری میں روسی الیزاروف اعضا کو لمبا کرنے کی تکنیک کے ماہر کے طور پر جانا جاتا تھا۔[4]

سابق وزیر اعلیٰ سندھ اللہ بخش سومرو ان کے دادا تھے۔[3]

ان کی وافت 15 جولائی 2020ء کو کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://tribune.com.pk/story/2255052/another-doctor-succumbs-to-covid-19-in-sindh — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2021
  2. Habib Khan Ghori (21 مئی 2018)۔ "CM-Khwaja talks on caretaker set-up enter final stage"
  3. ^ ا ب Khawar Ghumman (4 اپریل 2013)۔ "Portfolios allotted: Surprise addition likely in caretaker cabinet"
  4. "Obituary notice: Orthopaedic surgeon Dr Yunis Soomro passes away | SAMAA"۔ Samaa TV
  5. "Another doctor succumbs to Covid-19 in Sindh"۔ The Express Tribune۔ 16 جولائی 2020

سانچہ:Khoso Cabinet