نتیلہ بنت جناب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نتیلہ بنت جناب
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 537ء (عمر 1486–1487 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر عبد المطلب  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ضرار بن عبد المطلب،  عباس بن عبد المطلب  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نتیلہ بنت جناب (عربی: نتيلة بنت جناب ) عباس بن عبدالمطلب اور ضرار بن عبد المطلب کی والدہ اور سیدنا عبدالمطلب کی زوجہ ہیں۔ آپ کے والد کا نام جناب بن کلیب تھا۔ آپ کا تعلق قبیلہ بنو نمر سے ہے۔ آپ نے کعبہ معظمہ پر پہلی بار حریر و دیباج کا ریشمی غلاف ڈالا۔

نسب[ترمیم]

نتيلہ بنت جناب بن كليب بن مالک بن عمرو بن عامر بن زيد مناہ بن عامر بن سعد بن خزرج بن تيم لات بن نمر بن قاسط بن ہنب بن افصى بن دعمی بن جديلہ بن اسد بن ربيعہ بن نزار بن معد بن عدنان۔