عبد الحکیم افغانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد الحكيم افغانی احناف کے امام اور بڑے زاہدوں میں شمار ہوتے ہیں۔

نام[ترمیم]

پورا نام عبد الحكيم افغانی قندهاری ہے۔

ولادت[ترمیم]

1251ھ 1835ء قندھار میں پیدا ہوئے جو افغانستان میں ہے۔

تعلیم[ترمیم]

تعلیم کے لیے دمشق گئے۔

وفات[ترمیم]

1326ھ 1908ء میں دمشق میں وفات ہوئی۔

تصنیفات[ترمیم]

  • كشف الحقائق یہ کنز الدقائق کی شرح ہے دو جلدوں میں۔
  • شرح الشاطبیہ
  • حاشيہ على شرح البخاری
  • تفسير النسفی
  • شرح المنار
  • حاشيہ ابن عابدين
  • الهدايہ کی شرح اور تعلیق کی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت