چودھری ذوالفقار علی بھنڈر
Appearance
چودھری ذوالفقار علی بھنڈر | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لاہور |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
چودھری ذو الفقار علی بھنڈر ایک پاکستان سیاست دان ہیں جو پاکستان عام انتخابات 2018ء میں پاکستان مسلم لیگ کے امیروار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Al Jazeera۔ "Live results: Pakistan Elections 2018"۔ Al Jazeera۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018
![]() |
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |