کرسٹوفر میلچرٹ
کرسٹوفر میلچرٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20ویں صدی |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، سانتا کروز [1] امریکی یونیورسٹی قاہرہ [1] جامعہ کیلیفورنیا، برکلے [1] جامعہ پرنسٹن [1] جامعہ پنسلوانیا [1] |
پیشہ | مستعرب ، ماہر اسلامیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، عربی |
شعبۂ عمل | عربی [2]، اسلامیات [2] |
درستی - ترمیم |
کرسٹوفر میلچرٹ امریکی پروفیسر، مصنف اور ماہر اسلامیات ہیں، اسلامی تحریکوں اور اداروں میں مہارت حاصل ہے، خاص طور پر نویں اور دسویں صدی عیسوی،۔ وہ آکسفورڈ کے اورینٹل انسٹی ٹیوٹ میں عربی اور اسلام کے یونیورسٹی لیکچرر ہیں۔
میلچرٹ نے یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- احمد بن حنبل، حنبلی
- شریعت، شریعت کے مصادر، اصول فقہ، اصول فقہ، فقیہ
- اسلام اور سیاست میں متعدد اجتماعی ، ائمہ خواتین
- اسلامی عہد زریں، خلافت عباسیہ، قرآن